ISSB KA REPORTING DAY | ISSB TEST|NAVY TEST|PAF TEST| FULL FREE NOTES

ISSB KA REPORTING DAY
ISSB KA REPORTING DAY 


 

v         آئی ایس ایس بی(ISSB) کا رپورٹنگ ڈے


 

آئی ایس ایس بی کا وہ دن جس دن کی کال ہوتی ہے آئی ایس ایس بی کا   رپورٹنگ  ڈے  کہلاتا ہے

 فرض کریں  آپ کی کال 27 نومبر 2019 کی ہے اور اس کا ل  لیٹر پر لکھا ہوا سنٹر کوہاٹ ہے

  تو اس کے لئے بہتر یہ ہے کہ آپ ایک دن قبل یعنی 26 نومبر 2019 وہ گھر سے روانہ  ہوجائیں اور رات کسی ہوٹل میں قیام کر لیں

لیکن اگر کوہاٹ سنٹر زیادہ دور نہیں ہے تو اسی دن یعنی 27 نومبر 2019 کو صبح روانہ ہو جائیں

 کیونکہ آپ کو رپورٹنگ ڈے کو دن تین بجےوہاں پہنچنا ہے

 سفر کے بعد آپ کو سنٹر سے کافی دور اتار دیا جاتا ہے جہاں سے آگے  سیول گاڑی نہیں جا سکتی ایک  بس آپ کو لینے کے لئے وہاں کھڑی ہوگی  اس میں سوار ہوکر آپ نیں سنٹر کی طرف جانا ہے

 بس آرمی کی ہوگی اور اس میں مہذب طریقے سے سوار ہونا ہے تاکہ آپ  کی  باقاعدگی کا ثبوت ملے لڑکوں کے پاؤں پر پاؤں نہ رکھیں ایسا کرنے سے لڑکوں کے ذہن میں آپ کے متعلق پورا تاثر پیدا ہوتا ہے

 اس بات کا خاص خیال رکھیں کہ آپ کا لباس مناسب ہو اور بال کئے ہوئے ہوں اس کے علاوہ اگر آپ شیو کرتے ہیں تو یہ مناسب ہونی چاہیے بس چند کلومیٹر کا سفر طے کرنے کے بعد آپ کو سنٹر سے تھوڑی فاصلے پر اتار دے گی جہاں سے آگے سنٹر تک آپ کو پیدل  ہی سامان کے ہمراہ جانا ہوگا

وہاں پہنچ کر پورے تین بجے آپ کو  کوائف  جمع کروانے پڑتے ہیں

 

رپورٹنگ ڈے کی مزید تفصیل مندرجہ ذیل ہے

 

1.   Collection of Documents:

 آپ کے پاس اتنے بھی قوائف ہیں وہ جمع کرلیے جائیں گے اور اس کے بعد آپ کو ایک نمبر الاٹ کیا جا ئے گا جس جیسٹ نمبر کہتے ہیں

2.   accontment of chest no:

 یہ وہ نمبر ہوتا ہے  جس سے آپ کو اس ٹیسٹ کے تمام مراحل میں پہچانا جاتا ہے یہ نمبر ملنے کے فورا بعد آپ کو اسے باندھنے کا ٹائم دیا جاتا ہے بہتر یہ ہے کہ آپ اپنے بیج میں سے کسی لڑکے کو کہیں کہ وہ آپ کا جیسٹ  نمبر بند ہے اور آپ اس کا کیوں کہ خود انسان اتنی اچھی طرح نہیں باندھ سکتا اسے سیدھا اور سلوٹوں کے بغیر  باندھیں

3.   Photos:

اس جیسٹ نمبر کو  باندھنے کے بعد  آپ کی فوٹو اتاری جاتی ہے اس فوٹو سے آپ کے فیس ایکسپریشن نوٹ کی جاتی ہے اس فوٹو کو اتارنے کے دوران آپ کو خود کو نارمل ظاہر کرنا ہے اور چہرے پر کسی قسم کی کوئی پریشانی ظاہر نہیں کرنی  ہے   

4.   Biodata form:

 رپورٹنگ ڈے کے میں چوتھا کام جو آپ کو کرنا ہوتا ہے وہ ہے اپنا بائیو ڈیٹا فارم پر فیل کرنا اس کام کو اسی انداز میں پورا کرنا ہے جس طرح کے ابتدائی ٹیسٹ کے بعد آئی ایس ایس بی کا فارم فل کر کے جمع کروایا تھا  بائیو ڈیٹا فل کرنے پر عبور اس کی بار بار  پریکٹس کرنے سے حاصل ہو گا اس لیے فوٹو اسٹیٹ دکان سے اس کی فوٹو کاپی کروا لینی ہے تاکہ آپ فوٹو کاپی کو دیکھ کے بار بار اس کی پریکٹس کرتے رہیں تین چار دفعہ پریکٹس کرنے سے آپ ان شاء اللہ یہ سیکھ جائیں گے

Other LINKS 

Please contact me if you have any difficulties with all

subject notes, MCQs books and notes, and different

books. If you cannot download any notes or books

in PdF form then Comment to me and watch

this youtube Channel. If you are confused About

studying then you can ask me. 

Follow these social medias 

subscribe  ON YOUTUBE 

FOLLOW ON FACEBOOK PAGE 

INSTAGRAM 

Telegram channel subscribe now

Join Whatsapp group for free 

In This website Daily uploaded Notes, Mcqs books,

and notebooks Regularly. Please visit this website

Regularly and follow this websitehttps://taleemkiduniya77.blogspot.com/ if you can gain greater knowledge about us. If any

Download link Or Social Media links are not working

Then you reply to me.

Much appreciated 

DISCLAIMER: 

These books or notes download free of cost Because

this site has been made for poor students and other

students Who are studying and those who need these

books very much.

https://taleemkiduniya77.blogspot.com/is continually attempting to help the understudies

who can't stand to purchase study materials and books?

Thank you

 

 

Post a Comment

0 Comments